بیرون ممالک جانے والے افراد اور حاجیوں کو فائزر ویکسین نہ لگانیکا فیصلہ

 اسلام آباد(نیشنل ٹائمز )بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں  اور حاجیوں کو کورونا وائرس کی  فائزر ویکسین نہیں لگائی جاسکے گی۔وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہیکہ کوویکس معاہدہ آڑے آگیا ہے جس کے تحت فائزر ویکسین صرف کم قوت مدافعت والوں کو لگ سکتی ہے اور یہ  ویکسین بیرون ممالک کام،تعلیم اور حج پر جانے والوں کو نہیں لگ سکے گی۔ حکام کاکہنا ہے کہ حکومت نے فائزر صرف کم قوت مدافعت والے افرادکو لگانے کا فیصلہ کیا اور یہ فیصلہ کوویکس کے ساتھ معاہدیکو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہیکہ پاکستان کوویکس معاہدے کی پاسداری کرنیکا پابند ہے ،فائزر ویکسین کم قوت مدافعت والے افراد کو ہی لگائی جائے گی جب کہ دائمی امراض کے شکار افراد بھی ویکسین لگواسکیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر