شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کو چلتے دیکھ کر کیا کہا؟مداحوں کیلئے زبردست خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اپنے چھوٹے بچے کو پہلے چند قدم اٹھاتے ہوئے دیکھنا بہترین احساس ہوتا ہے۔شاہد آفریدی نے انسٹاگرام پر اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروا کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے والد کی طرف چل کر جارہی ہے۔ اس دوران آفریدی بیٹی کو بہت محبت کے ساتھ آرام سے چل کر آنے کی نصیحت کر رہے ہیں۔بیٹی کے پاس آنے پر شاہد آفریدی اسے گود میں اٹھا کر اس سے بھرپور اظہار محبت کرتے ہیں۔شاہد آفریدی نے ویڈیو کے ساتھ مزاحیہ انداز میں لکھا کہ میری بیٹی نئے ہیئر اسٹائل میں پیاری لگ رہی ہے۔شاہد آفریدی کی پوسٹ کی گئی ویڈیو کو کچھ ہی دیر میں تقریباً 4 لاکھ لوگوں نے دیکھا اور کمنٹس سیکشن میں اسٹار آل راؤنڈر اور انکی بیٹی سے اظہار محبت بھی کیا۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی 5 بیٹیوں کے والد ہیں۔ انکی سب سے چھوٹی بیٹی عروا نے گزشتہ ماہ 15 فروری کو اپنی پہلی سالگرہ منائی تھی۔



  تازہ ترین   
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب
صدر مملکت اور وزیراعظم کا 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
حوثی گروہ کے ساتھ تنازع کا پرامن حل چاہتے ہیں: یمنی وزیر خارجہ
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ کے وقت میں توسیع، بھمبر میں ایک پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر