اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی رینک سے نیچے آفیسرز سے وائرلیس آپریٹرز کلوز کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔قواعد و ضوابط کے مطابق SSP رینک سے نیچے کا کوئی بھی آفیسر اپنے ساتھ آپریٹر نہیں رکھ سکتا۔