راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام واپڈا کے خلاف سڑکوں پہ نکل آئی۔ مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے اڈیالہ روڈ کوٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ گزشتہ شب بھی شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج ہوا۔
راولپنڈی میں لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری سڑکوں پر نکل آگئے ، شدید احتجاج



