پاکستانیوں کی اکثریت مجموعی صحت اور وزن سے خوش: سروے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستانیوں کی اکثریت اپنی مجموعی صحت اور وزن سے کافی خوش ہے۔یہ انکشاف گیلپ پاکستان کی جانب سے ایک نئے سروے میں کیا گیا ہے ۔سروے رپورٹ کے مطابق 85 فیصد پاکستانیوں نے اپنی صحت کو اچھا کہا جبکہ صرف 15 فیصد نے پریشانی کا اظہار کیا۔سروے میں اپنے وزن سے بھی 85 فیصد پاکستانی مکمل مطمئن نظرآئے، البتہ 14فیصد نے وزن میں کمی یا زیادتی کی شکایت کی۔پاکستانیوں کا مجموعی صحت اور وزن پر اطمینان عالمی رائے سے زیادہ ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق عالمی سطح پر 66 فیصد صحت سے مطمئن ہیں جبکہ 32 فیصد پریشان نظر آئے جبکہ وزن پر 66 فیصد نے مکمل اطمینان تو 33 فیصد نے تشویش کا اظہار کیا۔یہ سروے ایک ہزار افراد سے 3 سے 17 جنوری کے درمیان کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب
سابق فوجیوں کا تجربہ اور رہنمائی پاک فوج کا ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت
بیوروکریٹس ہی اصل اور مستقل حکمران، کسی نے احتساب نہیں کیا: خواجہ آصف
صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، آسام، ناگالینڈ، منی پور میں بھی بھارت کا بائیکاٹ
تعمیراتی شعبے کی ترقی کیلئے ڈویلپمنٹ بورڈ اور الگ بینک بنانے کی تجویز
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر