گزشتہ 15 ماہ میں یہ پہلا بڑا ٹرین حادثہ ہے

لاہور (نیشنل ٹائمز) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رواں برس خوفناک ٹرین حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے تنقید کے بعد ٹوئٹ کرکے وضاحت کی کہ رواں برس خوفناک ٹرین حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے اور گزشتہ 15 ماہ میں یہ پہلا بڑا ٹرین حادثہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرین حادثے پر ان کے بیان کو توڑ مروڑکرپیش کیاجارہا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان نے ٹرین حادثے پر دیے گئے بیان میں کہا تھا کہ اللہ کے فضل و کرم سے یہ اس سال پہلا حادثہ ہے، قوم کو یاد ہے جب ہر دوسرے دن یہی ریل ٹریک کسی حادثے کا شکار ہوتا تھا۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز، امریکا اور ایران میں مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت
نائب ایرانی صدر کی جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خبریں بے بنیاد قرار، اوگرا کی وضاحت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر