مائرہ کیس میں ملزم طاہر جدون اور محمد وسیم کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کر دی گئی

لاہور(نیشنل ٹائمز) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ طور پر قتل ہونے والی مائرہ کے کیس میں ملزم طاہر جدون اور محمد وسیم کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کر دی گئی ۔ملزم طاہر جدون اور محمد وسیم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا ، کمرہ عدالت میں ملزم طاہر جدون نے کہا کہ ہم بے گناہ ہیں ، ہمارا قصور صرف اتنا ہے کہ ہمیں آخری بار موقع پر دیکھا گیا ، ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ، گزشتہ چار روز میں ہم سے کوئی تفتیش نہیں کی گئی۔ادھر تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے ،  تحقیقات کیلئے مزید جسمانی ریمانڈ درکار ہے ۔ عدالت نے تفتیشی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کرتے ہوئے 11 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر