نائن زیرو آپریشن کیس، سزا یافتہ ملزمان ریلیف کے لئے عدالت پہنچ گئے

کراچی(نیشنل ٹائمز ) نائن زیرو آپریشن کیس میں گرفتار ملزمان نے سزا کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائن زیرو آپریشن کیس میں سزا پانے والے ملزمان نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی ہے، عدالت نے ملزمان کی اپیل کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ نائن زیرو آپریشن میں گرفتار ہونے والے عبید کیٹو نے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کیذریعیسزا کیخلاف اپیل دائر کی، اس سے قبل عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں عبید کیٹو کو آٹھ سال قید کی سزا سنائی تھی،دیگر ملزمان میں ندیم احمد، عامرتوتلا، عبدالقادرودیگر شامل تھے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر