اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاک افغان سرحدی گزرگاہ پیدل آمد و رفت کے لیے اتوار کو کھول دی جائے گی ۔ حکومت نے پاک افغان سرحدی گزرگاہ جو جمعرات کو تین دن کیلئے بند کی گئی تھی(آج) اتوار کو کھول دی جائے گی۔ تین روزہ پابندی کے دوران پاک افغان سرحدی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے کھلی ہے۔ یہ پابندی پیدل آمد و رفت کے حوالے سے ہے۔
پاک افغان سرحداتوار کوکھول دی جائیگی



