میاں نواز شریف پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائم مقام صدر نامزد

لاہور (نیشنل ٹائمز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائم مقام صدر نامزد ہوگئے۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قائد میاں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریک ہوئے۔ اجلاس میں رانا ثنا اللہ، احسن اقبال، اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں پارٹی کے سابق صدر شہباز شریف اور احسن اقبال نے نواز شریف کا نام بطور قائم مقام صدر تجویز کیا، مریم نواز، رانا ثنا اللہ، اسحاق ڈار، پرویز رشید ودیگر اراکین نے تائید کر دی۔ واضح رہے کہ 28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں ان فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر