وفاقی حکومت کا اہم دستاویز لیک اور پھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی حکومت نے اہم دستاویزلیک اورپھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے مراسلہ جاری کردیا۔تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت نے اہم دستاویز لیک اورپھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ ڈویژن کی جانب سے تمام وزارتوں ڈویژنز،ذیلی اداروں کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے ، جس میں وزراتوں کے افسران کو کلاسیفائڈ معلومات ،اہم دستاویزکی سیکریسی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذ رائع کا کہنا تھا کہ تمام وزارتوں ،ڈویژنز میں اہم معلومات دستاویزات کی سیکریسی یقینی بنائی جائے۔تمام وزارتیں ڈویژنز افسران، ملازمین کو دستاویزکی سیکریسی یقینی بنانے کی سخت ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم سرکاری دستاویزلیک اور معلومات پھیلانے والے یکساں قصور وارتصورہوں گے۔،ذرائع کے مطابق معلومات لیک اور پھیلانے والوں کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ 2023 کے تحت کارروائی ہوگی ، اہم معلومات لیک کرنے کی سزا 2سال قید ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر