ریلوے حادثہ میں جو زندگیاں گل ہوئیں ان خاندانوں کا غم دلاسوں سے کم نہیں ہو سکتا، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ریلوے حادثہ میں جو زندگیاں گل ہوئیں، ان خاندانوں کا غم دلاسوں سے کم نہیں ہو سکتا، وزیراعظم نے حادثہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، دہشت گردی،تکنیکی خرابی یا انسانی غلطی کا تاحال کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ گھوٹکی میں ٹرین حادثہ کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کچھ دیر میں جائے حادثہ پر پہنچ جائیں گے، ریلوے حادثہ میں جو زندگیاں گل ہوئیں، ان خاندانوں کا غم دلاسوں سے کم نہیں ہو سکتا۔ وجوہات کا مکمل جائزہ لیا جاناچاہئے، وزیراعظم نے تحقیقات کا کہا ہے، دہشت گردی ہے یا تکنیکی خرابی یا انسانی غلطی، ابھی کہا نہیں جا سکتا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر