فیصل موورز کمپنی کی تمام بسوں کی موٹروے پولیس کی جانب سے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد

لاہور(نیشنل ٹائمز)فیصل موورز کمپنی کی تمام بسوں کی موٹروے پولیس کی جانب سے موٹروے پر سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ دس دن کے اندر دوسرا ایکسیڈنٹ ہواجس میں 2 مسافر جاں بحق اور 6 مسافر زخمی ہوئے ۔ عوام عزیزوں و اقارب اور دوستوں کو خبردار کریں ۔فیصل موورز کے ڈرائیور لا پرواہی کی ڈرائیونگ کرتے ہیں ۔ان کو پہلے بھی کوئی بار آگاہ کیا تھا مگر کوئی بھی عمل نہیں ہوا۔ ترجمان موٹروے نے اسلام آباد موٹروے ملتان فیصل آباد موٹروے پر مکمل پابندی عاید کر دی۔فیصل موورز کے ڈرائیوروں کی لاپروائی سے کئی حادثات رونما ہوئے ہیں۔ اگر نیشنل ہائی وے پر بھی اسے واقع رونما ہوئے تو فیصل موورز کی تمام گاڑیوں پر وہاں بھی پابندی عاید کر دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر