اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا برطرفی کے خلاف کیس ایک دفعہ پھر سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ کیس اب حتمی مرحلے میں ہے سپریم کا لارجر بنچ پیر کو دن ایک بجے سماعت کرے گا۔
سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا برطرفی کے خلاف کیس ایک دفعہ پھر سماعت کے لیے مقرر



