حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے 2 پروازیں سعود ی عرب کیلئے روانہ

کراچی(نیشنل ٹائمز) ملک میں حج آپریشن کا باقاعدہ طور پر آغاز ہو گیا، عازمین حج کو لے کر پہلی 2 پروازیں مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہو گئیں۔تفصیل کے مطابق رات گئے نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 150 عازمین حج کو لے کر کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوئی جبکہ کراچی سے ہی دوسری پرواز 180 عازمین کو لے کر سعودی عرب پہنچی، سرکاری حکام نے عازمین کو الوداع کیا۔سرکاری سکیم کے تحت شروع ہونے والا حج آپریشن 9 جون تک جاری رہے گا، 259 حج پروازوں کے ذریعے 68 ہزار عازمین حجاز مقدس پہنچیں گے، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین حج کی امیگریشن سعودی حکام کراچی میں ہی کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر