چین اور یورپ کاروباری تعاون کیلئے ایک دوسرے کے اہم شراکت بنیں، صدر شی

پیرس (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور یورپ کو کاروباری تعاون سمیت سائنس ۔ ٹیکنالوجی تعاون میں ترجیحی شراکت دا بننے کے ساتھ ساتھ صنعتی و سپلائی چینز تعاون میں قابل اعتماد شراکت داروں میں تبدیل ہونا چاہئے۔
چین۔ فرانس کاروباری کونسل کے چھٹے اجلاس کی اختتامی تقریب سے خطاب میں چینی صدر شی نے امید ظاہر کی کہ یورپ چین کے ساتھ ملکر بات چیت سے افہام و تفہیم بڑھانے، تعاون کےذریعے اختلافات ختم کرنے اور باہمی اعتماد میں اضافے سے خطرات میں کمی کے لیے ملکر کام کرے گا۔



  تازہ ترین   
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر