ہمار ا واضح موقف ہے دھاندلی سے بننے والی اسمبلیاں جعلی ہیں، جے یو آئی

لاہور(نیشنل ٹائمز)امیر جمعیت علما ئے اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمدہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر لائرز فورم سٹی لاہورفیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قاری منظور الحسن چترالی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ ہمار ا و ضح مو قف ہے دھاندلی سے بننے والی اسمبلیاں جعلی ہیں،جمعیت علما اسلام کی عوامی اسمبلی کے نام سے تاریخی جلسوں کی انعقاد ہماری مقبولیت کی مظہر ہے۔انہوں نے کہاکہ جمعیت علما اسلام کی پشین اور کراچی میں لاکھوں لوگوں کی عوامی اسمبلی لگانا اس بات کا مظہر ہے کہ جمعیت علما ئے اسلام ماضی سے بہت زیادہ مقبولیت اختیار کر چکی ہے۔جمعیت علما ئے اسلام ہر دور میں باطل قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہے ہم اپنے موقف پر کل بھی ڈٹے تھے آج بھی ڈٹے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہماری یہ تحریک مزہد وسعت پکڑیں گی اور پشاور کے عوامی اسمبلی میں قائد جمعیت آ ئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر