خضدار میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 9زخمی

خضدار (نیشنل ٹائمز ) خصدار کے علاقے چمروک کے مقام پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق، 9 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریمورٹ کنٹرول بم سے گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے سے اطراف کی عمارتیں بھی لرز اٹھیں اور علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ واقعہ کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیرا وکرلیا اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کردیئے ہیں۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر