اسرائیلی بمباری سے 24گھنٹے میں مزید 33فلسطینی شہید

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 33فلسطینی شہید ہوگئے۔ درجنوں زخمی ہیں۔اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری آپریشن کا بنیادی مقصد حماس کی قوت مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔ اس کے لیے لازم ہے کہ رفح میں بھی زمینی آپریشن کیا جائے۔ اس حوالے سے صہیونی فوج کی تیاریاں جاری ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ مستقل جنگ بندی کا معاہدہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حماس کی دفاعی قوت مکمل طور پر ختم کیے جانے تک آپریشن جاری رکھا جائے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر