وزیراعظم نے رانا ثناء اللہ کو مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہبازشریف نے رانا ثناء اللہ کو مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کی منظوری دے دی ،صدر مملکت کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم کامشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،وزیراعظم شہبازشریف نے رانا ثناء اللہ کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔رانا ثناء اللہ کی تقرری کے حوالے سے ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوادی گئی جس کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر