بانی پی ٹی آئی سے اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات، اہم امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں انکی اہلیہ بشری بی بی نے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی ۔یہ ملاقات منگل کے روز اڈیالہ جیل کے خصوصی کانفرنس روم میں کروائی گئی ۔بشری بی بی نے بانی چیئرمین سے دو گھنٹے تک ملاقات کی۔ملاقات میں عدالتوں سے سنائی گئی سزائوں کے خلاف زیر سماعت اپیلوں کے بارے میں بات چیت کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی امور پربھی مشاورت کی گئی۔بانی پی ٹی آئی سے پارٹی کے دیگر رہنمائوں بیرسٹر گوہر،شیر افضل مروت ،سلمان اکرم راجہ کے علاوہ انکی بہنوں اور عزیزوں نے بھی ملاقات کی تاہم ان کے وکیل و فوکل پرسن انتظار پنچوتھہ سمیت کچھ رہنماوں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر