ہالینڈ میں قرآن کریم کی تقسیم، عوام کو ڈچ ترجمے والے قرآن مجید کی جلدیں تحفتا پیش کی گئیں

ایمسٹرڈیم (ںیشنل ٹائمز) ہالینڈ میں تفہیم اسلام کے لئے قرآن کریم کی تقسیم کی گئی ہے۔مسلم پرسپیکٹیو وقف کے شعبہ “آخر اسلام ہی کیوں” کے منتظمین اور رضاکاروں نے 15شہروں میں “دعوتِ اسلام ” نامی تقریب کا اہتمام کیا۔

تقریب میں عوام کو ڈچ ترجمے والے قرآن مجید کی جلدیں تحفتا پیش کی گئیں، اسلام کے موضوع پر کتابچوں کی تقسیم کی گئی اور اسلام کو بیان کیا گیا۔شعبہ “آخر اسلام ہی کیوں” کے سربراہ بکر ایکن جی نے روٹرڈیم میں قرآن کی تقسیم کے مقصد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہالینڈ کے لوگوں میں قرآن کی تقسیم کر کے ہم انہیں اسلام سے متعارف کروانے کا وسیلہ بن رہے ہیں۔ایکن جی نے کہا ہے کہ آج ہم 5افراد کے قبولِ اسلام کا وسیلہ بنے ہیں۔ حالیہ سالوں میں اسلام کے ساتھ گہری دلچسپی محسوس کی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر