رفح میں رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی فضائی حملہ، 20 فلسطینی جاں بحق

غزہ(نیشنل ٹائمز)غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں تین رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 20 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ فلسطینی طبی ذرائع نے شِنہوا کو بتایا کہ گزشتہ رات ہونے والے ان فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔ مقامی ذرائع نے شِنہوا کو بتایا کہ کئی افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں ،جنہیں بچانے کے لیے سول ڈیفنس کا عملہ کام کر رہا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیاہے جب قاہرہ میں حماس کے رہنماں اور مصری ثالثوں کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا نیا دور شروع ہواہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر