کینیا ،شدید بارشوں سے ڈیم ٹوٹ گیا، کم از کم 40 افراد ہلاک

ناکورو، کینیا(نیشنل ٹائمز) کینیا میں شدید بارشوں کے بعد دارالحکومت نیروبی کے شمال میں ایک ڈیم ٹوٹنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک اور متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔متاثرہ علاقے نیواشا کے پولیس کمانڈراسٹیفن کیروئی نے بتایا کہ نیروبی سے تقریبا 60 کلومیٹر شمال میں مائی مہیو کے علاقے میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور ملبے سے 40 لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ پولیس کمانڈر کے مطابق اب تک 40 لاشیں نکالی گئی ہیں تاہم بہت سی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔ بہت سی گاڑیاں بھی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر