بلوچستان اسمبلی 70سے 80 ارب روپے میں خرید گئی، سینیٹر مولانا عطا الرحمن کاانکشاف

اسلام آباد (آئی این پی )جمعیت علما اسلام ف کے سینیٹر مولانا عطا الرحمن نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی ستر سے اسی ارب روپے میں خرید گئی۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیسہ خصوصی بکسوں میں بھر کر جہازوں میں لایا گیا،اگر یہ حال بلوچستان کا ہے تو کے پی اسمبلی کا کیا حال ہو گا 75سالوں سے ملک میں اسلام نافذ نہیں کیا گیا۔ملک صرف نام کا اسلامی جمہوریہ ہے۔الیکشن محض ڈرامہ بازی ہے ،عوام کے فیصلے تبدیل کردئیے جاتے ہیں۔مرضی کی پارلیمان بنائی جاتی ہے۔ پاکستان کا وجود خطرے میں ہے،ملک پھر تقسیم ہو گا۔سیاسی قیادت اپنے گریبان میں جھانکے۔سیاستدانوں کا کردار درست نہیں ہے ۔ہم دوسروں کے لیے کندھا بنتے ہیں۔ہمیں ملک کے مستقبل کا سوچنا ہو گا۔ہمیں اداروں نہیں عوام کے ساتھ چلنا ہے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر