روس یوکرین جنگ میں شدت، مشرقی یوکرین میں لڑائی تیز ہوگئی، یوکرینی جنرل

کیف(نیشنل ٹائمز)روس یوکرین جنگ میں شدت آگئی ہے، اس حوالے سے یوکرینی جنرل کے مطابق یوکرین کے مشرقی علاقے میں لڑائی میں تیزی آگئی ہے۔

کیف سے ملنے والی اطلاع کے مطابق یوکرینی جنرل نے کہا کہ مشرقی یوکرین میں لڑائی کی صورتحال خراب ہوگئی ہے۔ یوکرینی فوجی تین مقامات پر نئی پوزیشنوں پر واپس آ رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ فوجی دستوں نے اپنی افواج کی حفاظت کےلیے مغربی دیہات میں پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس نے گزشتہ ہفتے یوکرین کی دفاعی تنصیبات اور بارودی گوداموں پر 35 میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے روس کے 21 میزائلوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر