بلوچستان، کیچ میں فائرنگ کے 2واقعات، 3افراد جاں بحق

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 2 مزدوروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق تمپ کے علاقے سرنکن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 مزدوروں کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت محمد شاہد اور محمد نعیم کے ناموں سے ہوئی، جن کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد سے تھا۔لیویز حکام کے مطابق شاہد اور نعیم علاقے میں ایک میکینک کی دکان پر کام کرتے تھے۔فائرنگ کا دوسرا واقعہ جوسک کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے ایک دکان میں گھس کر فائرنگ اور فرار ہوگئے۔مقتول کا تعلق کیچ کے علاقے سری کہن سے تھا،فائرنگ کے دونوں واقعات کی تفتیش جاری ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر