سندھ ہائیکورٹ نے آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کیخلاف درخواست خارج کردی

کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے صدر پاکستان آصف زرداری کی صاحبزادی و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کی بلامقابلہ کامیابی کے خلاف درخواست خارج کردی۔

پی ٹی آئی امیدوار اور درخواست گزار غلام مصطفیٰ رند نےکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر درخواست دائر کی تھی۔ درخواست گزار نے آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔سندھ ہائیکورٹ نے آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کے خلاف درخواست خارج کردی۔

ہائیکورٹ کے حیدرآباد سرکٹ بینچ نے آصفہ بھٹو زرداری کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔خیال رہے کہ آصفہ بھٹو زرداری این اے207 سے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی ہیں اور انہوں نے بطور رکن حلف بھی اٹھا لیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر