اسرائیل کی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، امریکی رپورٹ جاری

نیویارک(نیشنل ٹائمز) امریکی وزارت خارجہ نے غزہ میں اسرائیل کی سرپرستی میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر رپورٹ جاری کردی ۔

امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ نے ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال پر ’نمایاں منفی اثرات‘ مرتب کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں اسرائیلی فورسز نے انسانیت کو تباہ کرنے والے سنگین جرائم کیے، جرائم میں جان بوجھ کر انسانوں کو قتل کیا گیا،جبری گمشدگیاں ، تشدد اور صحافیوں کا قتل عام بھی رپورٹ شامل کیا گیاہے ۔

امریکی انسانی حقوق کی تنظیموں نے امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے ۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کو کہنا ہے کہ ہم اسرائیلی فوجی یونٹ لیہی کے خلاف امریکی اقدامات کو سراہتے ہیں۔امریکی انسانی حقوق گروپس نے مطالبہ کیا کہ محکمہ خارجہ اس رپورٹ کی سنگینی کو سمجھے اور اسرائیل کے خلاف سخت ایکشن لے۔واضح رہے کہ غزہ میں محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی افواج 7 اکتوبر سے اب تک 34ہزار فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہے، جن میں سے زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر