ایرانی صدر ڈاکٹر سیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا

لاہور(نیشنل ٹائمز) ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی منگل کو ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے ہمراہ ایرانی صدر کا علامہ اقبال انٹرنیشل ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا۔

بچوں نے معزز مہمان کوگلدستے پیش کئے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ایرانی صدر سے پنجاب کابینہ کا تعارف کر ایا ۔ اس موقع پر صوبائی کابینہ کے ارکان سینئروزیر مریم اورنگزیب ،وزیر اطلاعت عظمی بخاری، وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان،سینیٹر پرویز رشید، وزیر خوراک بلال یاسین ، وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین،ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ودیگر متعلقہ حکام موجود تھے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر