اقوام متحدہ کی غزہ و مغربی کنارے کیلئے 2.8 ارب ڈالر فنڈنگ کی اپیل

غزہ (نیشنل ٹائمز) اقوام متحدہ نے غزہ اور مغربی کنارے کےلیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کی 30 لاکھ آبادی کےلیے فوری امداد کی ضرورت ہے۔عالمی ادارے کا مزید کہنا ہے کہ غزہ کو امداد کی رسائی بہتر بنانے کےلیے اہم تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ کے آفس برائےامور انسانی امداد (او سی ایچ اے) کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں قحد کا خطرہ ہے جو کسی بھی وقت آنے کا امکان ہے، غزہ کی نصف سےزیادہ آبادی بھوک کی تباہ کن سطح کا سامنا کررہی ہے۔

او سی ایچ اے کے مطابق شمالی غزہ کے بازاروں میں بنیادی غزائی اشیاء کی شدید کمی ہے، وہاں کی آبادی امدادی راشن دینے والے غیر رسمی سپلائرز پر انحصار کررہی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر