روسی صدر کے دورہ ترکیہ کی تاریخ پر ابھی تک اتفاق نہیں ہوا، ترک صدر

انقرہ (نیشنل ٹائمز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اس بات تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ترکیہ کے دورے کے لئے معاہدے پر پہنچ گئے ہیں تاہم ابھی تک دورے کی تاریخ پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔

روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق ترک صدر نے گزشتہ روز کبینہ اجلاس کے بعد بتایا کہ ہم نے روسی صدر کے ساتھ فون پر بات کی ہے لیکن ابھی تک ان کے ترکیہ کے دورے کی تاریخ پر اتفاق نہیں ہوا ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس معاملے پر مزید ٹھوس معلومات جلد سامنے آئیں گی۔ قبل ازیں روسی صدارتی پریس سیکرٹری دمتری پیسکوف نے کہا کہ ولادیمیر پیوٹن کے دورہ ترکیہ کی تاریخ پر سفارتی ذرائع سے اتفاق کیا جائے گا ۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر