لاہور ہائیکورٹ میں زرعی انکم ٹيکس کی وصولی کیخلاف کیس کی سماعت ، عدالت نے زرعی انکم ٹیکس کی وصولی روک دی

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور ہائیکورٹ میں زرعی انکم ٹيکس کی وصولی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے زرعی انکم ٹیکس کی 74 لاکھ کی وصولی روک دی۔ عدالت نے ای سی سٹی کو درخواست گزار کیخلاف کاروائی سے روک دیا۔عدالت نے اے سی سٹی کو درخواست سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت ۔جسٹس عائشہ اے ملک کے روبرو محسن ورک ایڈوکیٹ نے دلائل اے سی سٹی نے ٹیکس کی مد میں 74 لاکھ کا نوٹس بھجوایا ۔زرعی آمدن کے نقصان کو نفع ظاہر کر کہ نوٹس بھجوایا گیا۔شیڈول کے تحت پہلے کی ٹیکس آدا کر چکے ہیں۔ عدالت اے سی سٹی کا بھجوایا گیا نوٹس کالعدم قرار دے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر