ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا 22 اپریل کو دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے ۔یرانی صدر کے دورہ پاکستان کیلئے دونوں ممالک کے حکام کے درمیان بنیادی امور طے کر لیئے گئے ہیں ، صدر ابراہیم رئیسی ، آصف زرداری ، وزیراعظم شہبازشریف اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔

یاد رہے کہ ایران نے دمشق میں اپنے قونصل خانے پر حملے کے جواب میں اسرائیل پر 300 سے زائد بیلسٹک میزائل اور ڈرون فائیر کیئے جسے امریکہ نے روکنے میں کامیابی کا دعویٰ کیا تاہم آج اسرائیل نے اعتراف کیاہے کہ ان کی ایک ایئربیس پر ایران کے 5 میزائل لگے ہیں جس سے رن ویز کو نقصان پہنچا ہے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر