پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر مبینہ دھاندلی کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف(‏پی ٹی آئی) نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا۔
این اے 46 سے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار عامر مغل ،این اے 47 سے شعیب شاہین اوراین اے 48 سے علی بخاری نے انتخابی نتائج کو ٹریبونل میں چیلنج کر دیا ،امیدواروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آٹھ فروری انتخابات کے نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی کی گئی،درخواست میں مسلم لیگ ن کے کامیاب قرار دیے گئے ایم این ایز کو ڈی نوٹی فائی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر