ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کراچی (نیشنل ٹائمز )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد تیزی سے اتار اور پھر چڑھاؤ دیکھنے میں آ یاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر3 پیسے سستا ہو نے کے بعد 277.90 روپے کا ہو گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران تیزی سے اتار چڑھا ؤد یکھنے میں آیا،مارکیٹ میں شیئر ز کا لین دین شروع ہوا توہنڈرڈ انڈیکس 70 ہزار 314 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں163 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 70 ہزار 151 پوائنٹس پر آ گیا لیکن چند ہی منٹوں کے بعد مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر تیزی دیکھنے کو ملی اور انڈیکس 189 پوائنٹس اضافے کے بعد 70 ہزار 504 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا لیکن یہ تیزی اسی طرح برقرار نہ رہ سکی ۔ اس وقت 100 انڈیکس 51 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 70 ہزار 366 پوائنٹس کی سطح پر ہے ۔



  تازہ ترین   
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر