آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع

لاہور(نیشنل ٹائمز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس پر سماعت کی۔ نیب حکام نے بتایا کہ خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات ابھی جاری ہیں جس کے بعد ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ عدالت نے نیب کو لیگی رہنما کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر