کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات بنانے والا سفاک گروہ پکڑا گیا

کراچی (نیشنل ٹائمز) کراچی میں کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات بنانے والا سفاک گروہ پکڑا گیا۔

ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) کی ٹیم نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے عملے کے ہمراہ لائنز ایریا میں کارروائی کی اور مریضوں کی زندگیوں کو موت کے کنارے گھسیٹنے والے سفاک کارندوں کو پکڑ لیا۔

بتایا گیا ہے کہ ملزمان عبدالسعود فیصل اور محمد آصف اپنے گھر پر ہی جعلی ادویات کو بنا کر پیک کر رہے تھے، ان جعلی ادویات میں 82 سے زائد مختلف اقسام کی کینسر، دل کے امراض، ہائیپرٹینشن سمیت بیماریوں میں استعمال ہونے والی گولیاں اور کیپسول موجود تھے۔ ملزمان کے قبضے سے مشینری اور دیگر آلات بھی برآمد کر لئے گئے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر