محکمہ موسمیات نے عید الفطر 10اپریل کو ہونے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ اس مرتبہ رمضان المبار ک 29 روز کا قوی ہونے کا امکان ہےیعنی عید کا چاند 9 اپریل کو نظر آ سکتا ہے ۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو جائے گی اور 9 اپریل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے جس کے باعث چاند واضح دکھائی دے سکتا ہے تاہم شمالی علاقہ جات میں بادل رہیں گے ۔

9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو گی اور افق پر چاند نظر آنے کا وقت غروب آفتاب کے بعد تقریبا 50 منٹ ہو گا جس کے باعث چاند دیکھے جانے کے امکان واضح ہو ں گے ۔

اس سے قبل مولان عبدالخبیر آزاد نے بیان جاری کرتے ہوئے عیدالفطر 9 اپریل ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا اور ان کا کہناتھا کہ اس مرتبہ رمضان المبار 29 روز کا ہونے کا قوی امکان ہے ۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر