سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں اہم اقدامات

ریاض(نیشنل ٹائمز) تارکینِ وطن کے لئے “پاکستان ان سعودی عرب” کے نام سے نئی ایپ متعارف کروادی گئی۔ابتدائی طور پہ ایپ اینڈرائڈ سسٹم پر ہے، بہت جلد آئی ایس او پر بھی دستیاب ہو گی۔ کمیونٹی کو اقامہ ایکسپائر ، کفیل حوالے سے جمع کی گئی درخواستوں کی اپ ڈیٹ کے لئے سفارتخانہ آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سفارتخانہ پاکستان ذرائع کے ذرائع کے مطابق تارکینِ وطن گھر بیٹھے سفارتخانہ کی خدمات سے مستفید ہو سکیں گے۔ آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے ضروری معلومات کے ہمراہ سفارتخانہ کو درخواست جمع کرائ جا سکین گی۔دی گئی درخواستیں جائزے کے بعد خودکار نظام کے زریعے متعلقہ اداروں تک بھیج دی جائیں گی۔ ضرورت پڑنے پر درخواست دہندہ کو سفارتخانہ طلب کیا جاسکے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر