سات اکتوبر سے جاری غزہ میں جنگ کے دوران 600 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں

غزہ(نیشنل ٹائمز)اسرائیلی فوج نے پیر کے روز غزہ میں ہونے والی اپنی ہلاکتوں کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ فوجی بیان کے مطابق چھ ماہ کی جنگ مکمل ہونے سے پہلے ہی 600 اسرائیلی فوجی غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔

واضح رہے کسی بھی اسرائیلی جنگ میں فوجیوں کی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے جو اسرائیل کو غزہ میں برداشت کرنا پڑی ہے اور جنگ ابھی جاری ہے۔

تازہ فوجی ہلاکت 20 سالہ ناداو چوہن کی ہوئی ہے۔ جس کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنی ہلاکتوں کی تعداد کو 600 ڈکلئیر کیا ہے۔ تاہم اسرائیلی فوج نے اپنے زخمیوں کی تعداد ظاہر نہیں کی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر