سابق صدر عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کردیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)سابق صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ عوامی مینڈیٹ کی قدر کی جائے،بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہاکہ میرے لئے سب سے اہم آئین پاکستان ہے،ظلم روکنے کی ذمے داری ہم سب پر ہے، چار اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،میری درخواست ہے عوامی مینڈیٹ کی قدر کی جائے۔

عارف علوی نے کہاکہ پاکستان میں کسی سے اثاثوں کا سوال کریں تو کہتے ہیں بات یہاں سے شروع نہیں ہوتی،ان کا کہناتھا کہ یہاں پر آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ ہوتی ہے،آپ کی اور آپ کے اہلخانہ کی گفتگو کو ریکارڈ کرلیا جا تاہے معاشرے کو تباہ کیا جارہا ہے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر