بانی پی ٹی آئی کے سیاسی وجود سے متعلق 6ماہ میں فیصلہ ہوجائیگا، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

لاہور (نیشنل ٹائمز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے سیاسی وجود سے متعلق اگلے 6 ماہ میں فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ رانا ثناءاللہ کا ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے پاکستان کے وجود سے متعلق خطرہ بننے کی کوشش کی تو اس پارٹی کو کالعدم قرار دینے کی جانب بات جا سکتی ہے۔ 9 مئی واقعات پر بھی تحریک انصاف سے متعلق درگزر سے کام لیا گیا۔ نومبر 2022 میں بھی جب تحریک انصاف نے دھرنا دیا تو ان کے خطرناک مقاصد تھے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کئی مرتبہ کہا ہے کہ میں ان کو نہیں چھوڑوں گا، ہم نے تو ایسا کبھی نہیں کہا۔ ہم جو بھی بات کرتے ہیں سیاسی وجود کے حوالے سے کرتے ہیں۔ الیکشن کے حوالے سے 2018ء میں غلط ہوا، اگر اب ایسا ہوا ہے تو بھی غلط ہے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر