وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی اسمبلی رکنیت چیلنج کر دی گئی

کوئٹہ (نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی اسمبلی کی رکنیت جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ گہرام بگٹی نے چیلنج کر دی۔

گہرام بگٹی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سرفراز بگٹی نگران کابینہ کا حصہ تھے، الیکشن نہیں لڑ سکتے تھے، انہوں نے حلقہ پی بی 10 میں من پسند پولنگ عملہ تعینات کروا کر استعفیٰ دیا اور پھر الیکشن میں کھڑے ہو کر کامیابی حاصل کی۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ کاغذی کارروائی میں ووٹ لینے کی شرح 80 سے 99 فیصد تھی جو ممکن نہیں، ووٹرز کے انگوٹھوں کی تصدیق کرائی جائے۔ حلقے پی بی 10 کی نشست خالی کروا کر ضمنی انتخابات کروائے جائیں۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر