آئی جی پنجاب نے 20 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دئیے

علی جاوید انور ملک ایڈیشنل ڈائرکٹر ایس پی یو تعینات

ڈی پی او حافظ آباد محمد رضوان اے آئی جی کمپلینٹس ہیڈ کوارٹر تعینات

رانا محمد معصوم ڈی پی او حافظ آباد تعینات

ایس ایس پی ایم ٹی منتظر مہدی چیف ٹریفک آفیسر لاہور تعینات

سی ٹی او لاہور حماد عابد ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب تعینات

عثمان اعجاز باجوہ ایڈیشنل ڈائرکٹر ساوتھ ایس پی یو تعینات

حسن اسد علوی اے آئی جی انسپیکشن تعینات

امیر عبداللہ نیازی ڈی پی او وہاڑی تعینات

ڈی پی او زاہد نواز مروت کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم

کیپٹن (ر) منصور اعوان ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور تعینات

صادق حسین اے آئی جی آپریشنز ساوتھ پنجاب ملتان تعینات

ایس پی سی آر او عثمان طارق بٹ ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکواٹر ایس پی یو تعینات

اے آئی جی آر این ڈی محمد عمران ایس پی سی آر او لاہور تعینات

آصف صدیق ایس پی ٹریفک لاہور تعینات

محمد اسلم خان ایس پی سکیورٹی 3 لاہور تعینات

تیمور خان ایس پی سکیورٹی راولپنڈی تعینات

غلام مصطفی گیلانی ایس پی انوسٹی گیشن نارووال تعینات

عبدالطیف طاہر بٹالین کمانڈر پی سی فیصل آباد تعینات

ناصر محمود باجوہ ایس پی انوسٹی گیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات

رضوان طارق ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آباد تعینات



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر