لیبیا سے غزہ کے لیے امدادی سامان لدا بحری جہاز روانہ

تریپولی(نیشنل ٹائمز)لیبیا کی مصراطہ بندرگاہ سے غزہ کے لیے 1200 ٹن سے زیادہ انسانی امدادی سامان لے کرایک بحری جہاز نے رخت سفر باندھ لیا ہے۔

مصراتہ میونسپلٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی امدادی سامان سے لدا جہاز پہلے مصر کی العریش بندرگاہ پہنچے گا اور پھرامدادی سامان رفح سے زمینی راستے غزہ میں داخل ہوگا۔

واضح رہے کہ امدادی سامان سے لدے جہاز پر مصراتہ بلدیہ اور لیبیا ہلال احمر کی ٹیمیں موجود ہیں جو کہ امدادی سامان کی غزہ پہنچ تک فرائض ادا کریں گی۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر