’اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنیوالے ممالک غزہ حملوں میں شریک ہیں‘140 مسیحی رہنماؤں کا بائیڈن کو خط

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)دنیا بھر سے ایک سو چالیس سے زائد مسیحی رہنماؤں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے اور غزہ جنگ بندی اور اسرائیل کی حمایت و فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف ترکیہ کے شہر استنبول میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا ہے۔

چرچز فار مڈل ایسٹ پیس نے خط میں کہا کہ امریکا، غزہ جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے، جب کہ دیگر ممالک بھی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکیں۔

خط میں کہا گیا کہ اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک غزہ پر حملوں میں برابر کے شریک ہیں، مسیحی مصائب کے شکار فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترکیہ کے شہر استنبول میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا ہے۔

فلسطینی پرچم تھامے مظاہرین نے سلطان احمد اسکوائر کی طرف مارچ کیا۔مظاہرین نے غزہ جنگ بندی اور آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر