کراچی میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

کراچی(نیشنل ٹائمز)کراچی میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی۔ڈیفنس خیابان شجاعت میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پروڈکشن ہاؤس میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔نجی پروڈکشن ہاؤس کے سیکیورٹی گارڈ نے پروڈیوسر سے تلخ کلامی کے بعد ٹی وی ملازمین پر فائر کھول دیے ۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر