جنگ سے متاثرہ غزہ کے شہریوں کے لیے 43 واں سعودی طیارہ العریش پہنچ گیا

غزہ(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ کے متاثرین کے لیے فضائی امدادی پل کے پروگرام کے تحت 43 واں امدادی طیارہ ادویات اور خوراک پر مشتمل سامان کی کھیپ لےکرمصر کے العریش بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترگیا ہے۔

امدادی طیارہ کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے وزارت دفاع کے تعاون سے بھیجا گیا ہے جو کل جمعے کو عرب جمہوریہ مصر کے العریش بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچا۔ جہاز میں طبی سامان، خوراک اور پناہ گاہ کا سامان تھا۔ سعودی عرب سے آئے اس امدادی سامان کو غزہ کی پٹی کی طرف بھیجنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

یہ امداد مملکت سعودی عرب کی طرف سے بحرانوں اور مشکلات کا شکار فلسطینی قوم کی مدد کے لیے کی جانے والی کوششوں کا حصہ ہے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر