پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر بارڈر کی صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے،پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے۔

اپنے بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کوششوں کے باوجود کابل اس سمت میں کوئی پیش رفت نہیں کر رہا، دہشتگردی کے ٹھکانے ان کے علم میں ہونے کے باوجود ان کی سر زمین سے پاکستان کے خلاف آزادانہ آپریٹ کر رہے ہیں،پاک افغان بارڈر ساری دنیا کےروایتی بارڈر سے مختلف ہے،موجودہ حالات میں پاکستان کو کابل سے تعاون میسر نہیں، پاکستان کو اس بارڈر پر تمام بین الاقوامی قوانین اور روایت نافذ کرنا ہونگے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردوں کی ٹریفک ختم کرنا ہوگی،اس طرح دونوں ممالک روایتی اچھے ہمسائیوں کی طرح اپنے تعلقات کو فروغ دے سکتے ہیں،پاسپورٹ اور ویزہ کے ذریعے سفر کی سہولتیں جاری رکھی جاسکتی ہیں۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر